ورچوئل یو نیورسٹی میں LMS اکاؤنٹس کی بندش کا اعلان (17-06-2025)


یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ تمام ایسے طلبہ جنہوں نے اپنی بقایاجات ادا نہیں کیے، ان کےLMS اکاؤنٹس 17 جون 2025 کو بند کر دیے جائیں گے۔ بند اکاؤنٹس کے حامل طلبہ تعلیمی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے قاصر ہوں گے۔
لہٰذا طلبہ کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچنے کے لیے اپنی تمام بقایاجات جلد از جلد ادا کر دیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *