Skip to content
یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ تمام ایسے طلبہ جنہوں نے اپنی بقایاجات ادا نہیں کیے، ان کےLMS اکاؤنٹس 17 جون 2025 کو بند کر دیے جائیں گے۔ بند اکاؤنٹس کے حامل طلبہ تعلیمی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے قاصر ہوں گے۔
لہٰذا طلبہ کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچنے کے لیے اپنی تمام بقایاجات جلد از جلد ادا کر دیں۔