- پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے “ہونہار اسکالرشپ اسکیم” کا آغاز کیا، جس کا مقصد مالی طور پر کمزور لیکن باصلاحیت طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کرنا ہے
- پنجاب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سرکاری اسکولوں میں تدریسی اوقات کے دوران موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی