“16 دسمبر کو ضلع راولپنڈی ،اسلام آباد،لاہور،کے اسکولز بند رکھنے کا اعلان”
ضلع راولپنڈی کے تمام سرکاری اور نجی اسکولز کل مورخہ 16-12-24 کو ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے منظور شدہ فیصلے کے تحت، آج صبح 11 بجے ان کے دفتر میں ہونے والی میٹنگ کے دوران، امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر بند رہیں گے۔
کسی بھی شخص کو اسکول کھولنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی جاتی ہے اور مزید CEO (DEA) راولپنڈی کی منظوری سے اعلان کیا گیا ہے۔
SBA کا پرپر اگلے دن دوبارہ یا مناسب انتظامات کے تحت منعقد کیا جا سکتا ہے۔
مالک محمد آصف
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر M-EE
ضلع راولپنڈی۔