فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی لاہور میں تعمیر استعدادوصلاحیت پروگرام کا آغاز
“تعمیرِ استعداد و صلاحیت” پروگرامز کے رسمی افتتاح کی تقریب پیر کے روز فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں ہوئی جس میں ڈاکٹر نور آمنہ ملک، منیجنگ ڈائریکٹر ، نیشنل اکیڈمی آف ہائیر ایجوکیشن ( ایچ ای سی )نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی، وائس چانسلر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل نے سرپرستِ اعلیٰ کی حیثیت سے افتتاح کی تقریب میں شرکت کی۔