Skip to content
محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
یہ پابندی خاص طور پر اسکول ایجوکیشن کے شعبے میں سبجیکٹ اسپیشلسٹ اور سپرنٹنڈنٹس کی تقرریوں اور تبادلوں پر لاگو ہوتی ہے۔
یہ فیصلہ وزیر تعلیم کی ہدایات پر کیا گیا ہے۔
پابندی غیر معینہ مدت کے لیے نافذ کی گئی ہے اور اس حوالے سے محکمہ کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔