گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی بورڈ کے نتائج پر طلباء کی نارضگی پر تشویش کا اظہار

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی بورڈ کے نتائج پر طلباء کی نارضگی پر تشویش کا اظہار
انہوں نے کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کے چیئرمین کو اس معاملے پر تفصیلی رپورٹ فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
گورنر ٹیسوری نے امتحانات کے نتائج کا بغض سے جائزہ لینے کی اہمیت پر زور دیا اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ کراچی کے طلباء کی شکایات کو فوری طور پر حل کیا جائے۔
انہوں نے کہا، “کراچی کے طلباء کی شکایات کو کسی بھی صورت نظر انداز نہیں کیا جائے گا”، اور یہ عزم ظاہر کیا کہ تمام طلباء کے لیے انصاف اور برابری کو یقینی بنایا جائے گا۔
Read more: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی بورڈ کے نتائج پر طلباء کی نارضگی پر تشویش کا اظہار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *